تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حالانکِہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حالانکِہ کے معانیدیکھیے
حالانکِہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- حال آن٘کہ، اگر چہ، درحالیکہ، باوجودیکہ
شعر
زندگی اور ہیں کتنے ترے چہرے یہ بتا
تجھ سے اک عمر کی حالانکہ شناسائی ہے
حالانکہ پہلے سائے سے رہتی تھی کشمکش
اب اپنے بوجھ سے ہی دبا جا رہا ہوں میں
تمہاری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہوں
تمہارے آنے کی حالانکہ کوئی آس نہیں
English meaning of haalaa.nki
Persian, Arabic - Adverb
हालाँकि के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- यद्यपि, अगरचे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حالانکِہ)
حالانکِہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔